نقطہ نظر اوجھا خاندان: 82 سال پہلے جس کے بوئے گئے بیج سے ہم فائدہ حاصل کررہے ہیں 80 برس پہلے اوجھا خاندان نے جس سینی ٹوریم کا بیج بویا تھا آج وہ ایک تناور درخت کی طرح ایک مکمل یونیورسٹی بننے کے سفر پر گامزن ہے۔